پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

اینکر مرید عباس قتل کیس، 7 سال بعد فیصلہ محفوظ

کراچی:(ویب ڈیسک) سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس اور خضر حیات کے قتل کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو 9 جولائی کو سنائے جانے کا امکان ہے۔

استغاثہ کے مطابق مقدمے کا مرکزی ملزم عاطف زمان عدالتی تحویل میں ہے جبکہ شریک ملزم عادل زمان سپریم کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔

عدالت پہلے ہی عادل زمان کو اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ مرید عباس اور خضر حیات کو 9 جولائی 2019 کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button