
لاہور (سلمان حسین)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور مصباح الحق رواں سال فریضۂ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں معروف شخصیت فخر عالم نے بتایا کہ وہ اس سال اپنے بھائیوں وسیم اکرم اور مصباح الحق کے ہمراہ حج کی ادائیگی کے لیے جا رہے ہیں۔
+انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ الحمداللہ! میں بے حد عاجزی اور شکرگزاری محسوس کر رہا ہوں کہ اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں۔
فخر عالم نے اپنے پیغام میں مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حاضری قبول فرمائے، آسانیاں عطا کرے



