انٹر نیشنلتازہ ترین

شہید خامنہ ای کی تدفین کے مقام کا حتمی فیصلہ کیوں نہ ہو سکا؟

تہران: (ویب ڈیسک)ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے تقریباً 2 ماہ بعد بھی ان کی تدفین کا مقام طے نہیں کیا جا سکا ہے۔

ایران انٹرنیشنل کے مطابق مذہبی فاؤنڈیشن آستان قدس رضوی کا کہنا ہے کہ مشہد میں واقع امام رضا کے مزار کے احاطے میں تدفین کے حوالے سے حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ۔

تدفین کی جگہ کے تعین کیلئے مشاورت جاری ہے جبکہ اب تک سرکاری سطح پر اس حوالے سے کوئی واضح اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button