پاکستانتازہ ترینسپورٹس

عثمان خواجہ نے منفرد ریکارڈ نام کر لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران عثمان خواجہ نے ڈبل سنچری کرنے کا اعزاز حاصل کیا، اس ڈبل سنچری کے ساتھ انہوں نے منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔عثمان خواجہ آسٹریلیا کے پہلے بیٹر ہیں جنہوں نے سری لنکا کی سرزمین پر ڈبل سنچری بنائی۔

انہوں نے یہ ڈبل سنچری 290 گیندیں کھیل کر بنائی، عثمان خواجہ 232 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔واضح رہے کہ ان سے قبل ایشیا میں آسٹریلیا کے مارک ٹیلر گریگ چیپل، ڈین جونز، میتھیو ہیڈن اور جیسن گلیسپی ڈبل سنچری سکور کر چکے ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button