انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

نوازشریف کی لندن سے فوری واپسی کا فیصلہ، آج پاکستان پہنچنے کا امکان

لاہور (سلمان حسین) مسلم لیگ ( ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم نوازشریف نے لندن سے فوری طور پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ نوازشریف کا آج ( جمعرات ) کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہنگامی طورپر وزیر اعظم شہباز شریف کو 25اپریل ( کل ) کو اہم معاملے پر بریفنگ کے لئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا۔
نوازشریف بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنمائوں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button