پاکستانتازہ ترینصحت

ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہزاروں نرسیں بھرتی کرنے کافیصلہ

لاہور( بیوروچیف)ٹیچنگ ہسپتالوں میں نرسزکی کمی پوری کرنے کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت3599نرسزبھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا گیا ۔

محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ نے سیکرٹری پبلک سروس کمیشن کومراسلہ بھجوادیا۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی پی پی ایس سی سے نرسزکی بھرتی کاعمل جلدمکمل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ نرسزکی تعدادکم ہونے کی وجہ سے مریضوں کی دیکھ بھال کاعمل متاثر ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button