انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

چین پاکستان سے کتنے گدھوں کا گوشت خریدے گا ؟بڑی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان سالانہ 2لاکھ 16ہزار گدھوں کی کھالیں اور گوشت چین کو برآمد کرے گا ،گوادر نارتھ فری زون میں گدھوں کے مذبح خانہ کی تعمیر شروع ہو گئی ،5 کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والے اس مذبح خانے کی تعمیر پاکستان اور چین کے درمیان چین کو گدھے کے گوشت کی برآمد کے لیے قرنطینہ شرائط سے متعلق معاہدے کے بعد کی گئی ہے،سیکرٹری تجارت نے نشاندہی کی تھی کہ گدھوں کی برآمد پر کوئی پابندی نہیں ہے اور پاکستان پہلے ہی گدھوں کی فارمنگ شروع کر چکا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button