پاکستانتازہ ترینصحت

گنگارام ہسپتال کی دوسری منزل سے گرکر خاتون جاں بحق

لاہور: (بیوروچیف سے) سرگنگارام ہسپتال کی دوسری منزل سے گرکر خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت صائمہ کے نام سے ہوئی جو ایف جے بلاک کی دوسری منزل کی کھڑکی میں بیٹھی تھی۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے واقعہ کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا۔تحقیقات کیلئے وائس چانسلر اور ایم ایس کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ خاتون کی ہلاکت کی تحقیقات کے بعد حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button