انٹر نیشنلبلاگتازہ ترینجرم-وسزا

برطانیہ : اردوزبان کا استعمال بڑھنے لگا،سائن بورڈبھی نصب

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو ۔۔۔۔۔۔کہ آتی ہے اردوزباں آتے آتے۔۔۔۔۔(دا غ دہلوی)

لندن :(حسنین جمیل سے)برطانیہ میں بھی بڑی تعداد میں اردوزبان کا استعمال کیا جانے لگا ۔برطانوی حکومت نےاردو زبان کی اہمیت اور افادیت کو تسلیم کرتے ہوے سڑکوں پر لگے سائن بورڈ ز،سرکاری دستاویرات میں اردو زبان کا چلن عام کر دیا۔

 

اردو زبان سمجھنے بولنے اور پڑھنے والوں کے برطانوی حکومت مزید اقدمات کرنے جارہی ہے،برطانیہ میں ریلوے سٹیشن سمیت کئی اہم مقامات پر انگریزی کے ساتھ اردو میں بھی لکھے سائن بورڈ نصب کئے گئے ہیں۔

برطانیہ میں اردو ڈرامے اور فلمیں بھی مقبولیت حاصل کررہے ہیں ،برطانیہ میں مقیم پاکستانی، بھارتی، نپیالی بنگلہ دیشی شہری بڑی تعداد میں اردو فلمیں اور ڈرامے دیکھتے ہیں ۔

برطانیہ میں انگزیزی کے بعد اردو بولنے والوں کی بڑی تعداد آباد ہے،برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی علما مساجد میں خطبہ جمعہ اردو میں دیتے ہیں جبکہ پاکستانی مسیحی گرجا گھروں میں سنڈے سروس اردو میں کرتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button