لاہور(ویب ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران نے سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر حکومت سے کاروبار رات 10بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت اورجمعہ، ہفتہ اوراتوار لاک ڈائون کے فیصلے کو واپس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر طبقہ پہلے ہی پسا ہوا ہے جو اس طرح کی سخت پابندیوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ صدر اشرف بھٹی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر ریسٹورنٹس کے اوقات کار بڑھا دئیے گئے ہیں لیکن دوسرے کاروباروں کیلئے اوقات کار کی پابندی کو بر قرار رکھا گیا ہے جو نا انصافی ہے ۔
Related Articles
آزاد کشمیر میں عوامی مسائل نظرانداز، ن لیگ اور پیپلز پارٹی اقتدار کی سیاست میں مصروف ہیں: حافظ نعیم الرحمان
14 گھنٹے ago
درگاہوں پر حاضری سے روح کو تازگی ملتی ہے، صوفیائے کرام نے اسلام کا پیغام عام کیا: گورنر پنجاب
14 گھنٹے ago

