پاکستانتازہ ترینچیمپئنر ٹرافیسپورٹس

روہت شرما 11 ہزار رنز بنانے والے 10 ویں کھلاڑی بن گئے

لاہور( سلما ن حسین)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما ون ڈے فارمیٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 10 ویں کھلاڑی بن گئے۔
روہت شرما نے یہ سنگِ میل دبئی میں بنگلادیش ے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں عبور کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button