پاکستانتازہ ترین

مسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام سے منائے گی

لاہور ( ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج 3اپریل کو گڈ فرائیڈے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی۔
اس موقع پر لاہور سمیت ملک بھرکے گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا، جن میں مسیحی برادری کے افراد بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔
عبادات کے دوران ملک و قوم کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔ ملک کے مختلف شہروں میں گڈ فرائیڈے کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button