پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

پنجاب میں5پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے

محمد فرقان بلال ایس ایس پی سی ٹی ڈی ٹیکنیکل پنجاب لاہور تعینات

لاہور ( بیورو چیف/سید ظہیر نقوی) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے5پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی آرگنائزڈ کرائم نارتھ لاہور محمد فرقان بلال کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی ٹیکنیکل پنجاب لاہور تعینات، ایس پی ٹریننگ۔
2پولیس کالج سہالہ عمران رزاق ایس ایس پی انویسٹی گیشن سی سی ڈی پنجاب لاہور تعینات، ایس پی انویسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد انور ایس پی ٹریننگ۔
2پولیس کالج سہالہ تعینات، تقرری کےمنتظر جاوید حسن بھٹی کو ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ ریجن تعینات اور ایس پی انویسٹی گیشن سپیشل برانچ گوجرانوالہ فاروق احمد بھٹہ ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلٹی گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button