پاکستانتازہ ترینچیمپئنر ٹرافیسپورٹس
چیمپئنز ٹرافی : کمنٹری پینل کااعلان ،معروف کرکٹرز شامل
لاہور:(سلمان حسین )کمنٹری پینل میں پاکستان کے رمیز راجہ، وسیم اکرم اور بازید خان شامل ہیں ، پینل میں ناصر حسین، این اسمتھ، این بشپ بھی شامل ہیں ۔
روی شاستری، ایرن فنچ،میتھیو ہیڈن، میل جونز اور سنیل گواسکر کمنٹری پینل کاحصہ ہیں ،ہرشا بھوگلے، مائیکل ایتھرٹن، پومیلیلو موبنگوا، قیس نائیڈو اور سائمن ڈول پینل میں شامل ہیں
ڈیل اسٹین، دنیش کارتک، کیٹی مارٹن، شان پولاک کمنٹری کریں گے،اطہر علی خان اور این وارڈ چیمپئنز ٹرافی کے دوران کمنٹری کریں گے۔



