پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

ہنجروال: پولیس اہلکار نے بیوی کو قتل کر دیا، مقدمہ درج

لاہور ( بیوروچیف) ہنجروال کے علاقے میں پولیس اہلکار نے بیوی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔
قتل کا مقدمہ پولیس اہلکار اور اس کے دو ساتھیوں کے خلاف درج کر لیا گیا۔
مقدمہ مقتولہ کے بھائی نے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
مدعی مقدمہ کے مطابق23سالہ بہن کو عامر نامی پولیس اہلکار اور اس کے دو ساتھیوں نے قتل کیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button