انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لینا ہمارا فرض ہے، ایرانی صدر کا اعلان

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای اور دیگر اعلیٰ ایرانی عہدیداروں کے قتل کا بدلہ لینا ایران کا ’فرض اور جائز حق‘ ہے۔

اپنے تعزیتی بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس تاریخی جرم کے ذمہ داروں اور اس کا حکم دینے والوں سے انصاف اور انتقام لینے کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button