پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ

شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی

پشاور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، شیخ ادریس شہید کی بلندی درجات کے لیے دعائے مغفرت کی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کا مولانا فضل الرحمان کو شیخ ادریس کے قاتلوں کی جلد اور ہر ممکن گرفتاری اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button