پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

مومنہ اقبال کیس، ثاقب چڈھر، اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

 

لاہور:( بیوروچیف)سیشن کورٹ نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر اور ان کی اہلیہ سمیرا کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج نصرت علی صدیقی نے سماعت کی۔

مومنہ اقبال کی جانب سے وکیل عدنان احسان پیش نہ ہو سکے۔

تفتیشی افسر نے بتایا ملزمہ سمیرا شاملِ تفتیش ہو چکی ہیں اور ان کا موبائل فون بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے تاہم سم والا فون درکار ہے،تفتیش مکمل کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button