انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینعلاقائی خبریںکاروبار

ڈیزل 5 روپے 71 پیسے مہنگا،پٹرول سستا

اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 35 پیسے کمی کردی، قیمتوں کا اطلاق 21 جولائی کیلیے ہوگا

 

 

لاہور:(بیوروچیف)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگلے 24 گھنٹوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔

عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ پر اوگرا نے کل رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے کل رات 12 بجے تک ہوگا۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button