انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسپورٹس
دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 344 پر آؤٹ،اسدشفیق،بابر کی ففٹیاں

لاہور،(سلمان حسین)پاکستان کے خلاف پہلے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
پورٹ آف اسپین میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہوم ٹیم نے دوسرے پہلی اننگز میں 344 رنز بنائے۔ کپتان روسٹن چیز 70 اور جسٹن گریوز 73 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔
پاکستان کی جانب سے ساجد خان نے چار، عبید شاہ، محمد علی اور علی عثمان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان کے 189پر دو کھلاڑی آئوٹ تھے جبکہ اسدشفیق اور بابر اعظم نے ففٹیاں سکورکیں،
خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی تھی۔



