پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کے حوالے سے اہم پیشرفت

لاہور :(بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ نے ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کیخلاف درخواست تئیس جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔جسٹس انوار حسین ویپ کے74 ڈیلرز کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

دریں اثنا سابق بیوروکریٹ کامران لاشاری کی ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کے عہدے پر تقرری کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ کے روبرو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، سینیئر ترین جسٹس شجاعت علی خان 25 جون کو درخواست پر سماعت کریں گے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button