پاکستانتازہ ترینسپورٹس

چیمپئنز ٹرافی 2025کی تیاریاں، آئی سی سی وفد کا پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی 2025کی تیاریاں، آئی سی سی وفد نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا۔
وفد میں آئی سی سی ایونٹ مینجمنٹ اور براڈ کاسٹر اور کمرشل اداروں کے نمائندے شامل تھے۔ آئی سی سی وفد پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ترقیاتی کام کا جائزہ لے گا۔
آئی سی سی کے 6رکنی وفد میں براڈکاسٹرز اور ایونٹ مینجمنٹ کے رکن شامل ہیں وفد میں روچیکا، گیمن، ایلانا عون زیدی، جوانا اور سیبل شامل ہیں پنڈی سٹیڈیم کے بعد وفد لاہور کا بھی دورہ کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button