پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

کراچی:ڈمپر کی کار کو ٹکر، باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق

حادثہ ہمدرد یونیورسٹی کے قریب پیش آیا، لاشیں ہسپتال منتقل، ڈمپر ڈرائیور فرار

کراچی:(ویب ڈیسک ) شہر قائد میں ڈمپر نے کار کو ٹکر دے ماری جس سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ منگھو پیر کے علاقے ناردرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 22 سالہ فراز قلندرانی ولد سکندر قلندرانی، 60 سالہ سلمان اور 35 سالہ اسامہ کے ناموں سے ہوئی ہے، اسامہ سلیمان کا بیٹا تھا۔

ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش کیلئےچھاپے مارے جارہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button