پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

ہائے بیروزگاری، دلبرداشتہ شہری کی خودکشی

چائنہ سکیم کے رہائشی 32 سالہ سلیمان افضل نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا، 2 سال سے بیروزگار تھا

لاہور(بیوروچیف)گجرپورہ میں 32سالہ شخص نے بیروزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق گجر پورہ کے علاقے چائنہ سکیم کے رہائشی 32 سالہ سلیمان افضل نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کیا، اہلخانہ کے مطابق متوفی 2 سال سے بیروزگار ہونے کی وجہ سے پریشان تھا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش پورسٹ مارٹم کیلئےمنتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button