تازہ ترینسپورٹس

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آج آخری ٹی ٹوئنٹی میچ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم سکواڈ گزشتہ روز سڈنی سے ہوبارٹ پہنچ گیا تھا جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیرز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق 7 بجے شروع ہوگا۔ یاد رہے کہ اب تک کھیلے گئے دونوں میچ میزبان آسٹریلیا نے جیت کر سیریز دو ایک سے جیت رکھی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button