پاکستانتازہ ترینجرم-وسزاعلاقائی خبریں

قتل کی لرزہ خیز واردات،خاتون سمیت 4افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

جہلم :(ویب ڈیسک )جہلم میں نامعلوم افراد نے ایک ہی گھر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق جہلم کے کوٹھا پرانا گاؤں میں ایک گھر میں 4 افراد کو قتل کیا گیا۔

مقتولین میں ایک خاتون اور تین مرد شامل ہیں اور ان سب کو گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئےہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، قتل کی وجہ تحقیقات کے بعد معلوم ہو سکے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button