پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقیاں

لاہور(بیوروچیف /سید ظہیر نقوی سے )انسپکٹرز سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی، پروموٹ ہونے والے افسران کی لسٹ جاری،انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والوں میں انسپکٹر ریحان ضیا، سید آفتاب احمد، سید خاور حسین، عبدالمجید شامل،انسپکٹر نصیر احمد خان، انسپکٹر اسد محمود قریشی کو بھی ڈی ایس پی بنا دیا گیا،انسپکٹرمحمد اشرف، علم دین، سیدعلی جعفر رضا، مبشر علی انور، عبدالقادر، علی احمد، محمد نوید جاوید پروموٹ ہونے والوں میں شامل،انسپکٹر محمد اکمل عمر، طارق محمود، محمد حسینن حیدر، شاہ زیب خان، خرم شہزاد، جاوید اختر، وسیم اسلم کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی، انسپکٹراعجاز احمد، بابر شوکت، عامر اقبال، خالد محمود، عبدالغفار خان اور محمد زیارت بھی ڈی ایس پی بننے والوں میں شامل،پروموشن بورڈ کا اجلاس آج ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چوہدری کی زیر صدارت منعقد ہوا،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون، محکمہ داخلہ و ریگولیشن ونگ کے متعلقہ افسران کی شرکت،قواعد و ضوابط اور میرٹ پر پورا اترنے والے 26 پولیس افسران کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button