اسلام آباد:(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کےلئے مقرر کردیا گیا ،5 رکنی آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جمعرات 8مئی کو سماعت کرے گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمد کیس میں وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پراسلام آباد ہائیکورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔



