پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور :(بیوروچیف/سید ظہیر نقوی) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر خارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائرکردی گئی۔

اشبا کامران نے درخواست میں موقف اپنایا کہ بلاول بھٹو زرداری بیک پیپلز پارٹی اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رکن ہیں، الیکشن ایکٹ کے تحت بیک وقت دو سیاسی جماعتوں کی رکنیت نہیں رکھے جا سکتی۔

بلاول بھٹو الیکشن ایکٹ کے رکن قومی اسمبلی نہیں رہ سکتے، استدعا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کو بلاول بھٹو زرداری کی اسمبلی سے رکنیت سے نااہلی کیلئے ریفرنس بھیجنے کی ہدایت کی جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button