پاکستانتازہ ترینصحت

سروسز،میو سمیت سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور :(بیوروچیف)سروسز،میو سمیت سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی پر پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کے وکیل کوجواب جمع کروانے کی مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کر لی۔

جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے وکیل نے موقف اپنایا کہ میں نے خود سروسز ہسپتال اور میو ہسپتال گیا ہوں ادویات نہیں مل رہی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button