پاکستانتازہ ترینکاروبار

سوئی گیس فراہمی کا پرانا شیڈول بحال

لاہور:(بیوروچیف)محکمہ سوئی گیس نے گیس سپلائی کا پرانا شیڈول دوبارہ لاگو کر دیا۔

ایس این جی پی ایل کے جاری کردہ پرانے شیڈول کے مطابق گھریلو صارفین کو دن میں تین بار گیس سپلائی ملے گی ۔

صبح 6 سے 9 بجے تک گیس سپلائی دی جائے گی، دوپہر 12 سے 2 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس ملے گی ۔

شام کے اوقات میں 6 سے رات 10 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button