انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

بھارتی فضائیہ کا لڑاکا میراج طیارہ مدھیہ پردیش میں گرکر تباہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے۔
میڈیا کے مطابق یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا شبہ ہے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button