انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے 10روزہ قیام، اہم ملاقاتیں متوقع

لندن (ویب ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے، جہاں وہ 10روز قیام کریں گے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے ہیں، ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے جے یو آئی کے رہنمائوں کا استقبال کیا۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے اسلام برطانیہ کے مفتی خالد محمود اور دیگر عہدیدار بھی استقبال کیلئے موجود تھے جبکہ مولانا فضل الرحمان برطانیہ میں 10روز قیام کریں گے۔ پارٹی رہنمائوں کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان کی نجی دورے میں مختلف ملاقاتیں ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button