انٹر نیشنلتازہ ترین

مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ سمیت بیشتر علاقوں میں 5 تا 8جنوری تک بارش ، ژالہ باری کا امکان

 

ریاض: (ویب ڈیسک)سعودی عرب کے بیشتر علاقوں میں 5 تا 8جنوری تک بارش اور کہیں ژالہ باری کا امکان ہے۔

سعودی عرب میں قومی مرکز برائے موسمیات نے بتایا کہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، حدود الشمالیہ، حائل، قصیم، ریاض

عسیر اور مشرقی ریجن میں کہیں ہلکی جبکہ بعض جگہوں پر موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیاتی مرکز نے بارش کی وجہ سے سردی میں بھی اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ تیز ہوا کے باعث ساحلی علاقوں میں بلند لہریں بھی اٹھ سکتی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button