پاکستانتازہ ترینسپورٹس

پی ایس ایل 10کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

ہر میچ میں ٹکٹ رَیفل بھی ہوگا، شائقین کو انعام دئیے جائینگے

لاہور ( سلمان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 10کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل 10کے ٹکٹ آن لائن دستیاب ہیں جبکہ 7اپریل سے نجی کورئیر سینٹرز پر ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔
پی سی بی کے مطابق ہر میچ میں ٹکٹ رَیفل بھی ہوگا جس میں شائقین کو انعامات دئیے جائیں گے۔
خیال رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10کا آغاز 11اپریل کو ہوگا،6ٹیموں پر مشتمل یہ ایونٹ کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل 10کا فائنل18مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button