انٹر نیشنلتازہ ترین
یمن میں سعودی عرب کے فوجی کیمپ پر حملہ،افسر سمیت 2شہید،ایک زخمی
صنعا:یمن میں سعودی عرب کے فوجی کیمپ پر حملے میں افسر سمیت 2فوجی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہید ہونے والوں میں سعودی فوج کا ایک نان کمیشنڈ افسر بھی شامل ہے،حملہ آورکا تعلق یمن کی وزارت دفاع سے تھا، یمن کے شہر سیون میں ایک فوجی کیمپ پر حملے میں 2 سعودی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوا۔حملے میں شہید ہونے والوں میں سعودی فوج کا ایک افسر اور ایک نان کمیشنڈ افسر شامل ہے۔حملہ آورکا تعلق یمن کی وزارت دفاع سے تھا۔



