لاہور(سید ظہیر نقوی سے )پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت کا معاملہ جمعیت اسلامی کے طلباء کا کیمپس پل پر احتجاج ایس پی اقبال ٹاؤن بلال احمد بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجودمقتول عمار جینڈر سٹڈیز کا طالب علم تھا فائرنگ کر کے قتل کیا گیامقتول کی ڈیڈ باڈی پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
تمام پہلوؤں اور حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیاعمار کے قتل میں شامل ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔




