انٹر نیشنلتازہ ترین

بی جے پی کی ریکھاگپتا دہلی کی نئی وزیراعلیٰ بن گئیں

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست دہلی کو نیا وزیراعلیٰ مل گیا،حکمران پارٹی بی جے پی کی ریکھا گپتا دہلی کی نئی وزیراعلیٰ مقرر ، حلف اٹھا لیا۔
دہلی میں بی جے پی ہیڈ کوارٹرز میں نو منتخب ایم ایل ایزکی میٹنگ میں ریکھا گپتا کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ریکھا گپتا دہلی کی چوتھی خاتون وزیر اعلیٰ ہوں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button