انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کی سروس تعطل کاشکار،کمپنی کیوں خاموش؟

 

واشنگٹن:(ویب ڈیسک)سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک کی سروس عالمی سطح پر تعطل کا شکار ہوگئی۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق 12 جون بروز جمعے کو 6 بجکر 39 منٹ پر 69569 شکایات موصول ہوئیں۔ صارفین کے مطابق ان کا فیس بک اکاؤنٹ لاگ آؤٹ ہوگیا۔

 

کمپنی کی جانب سے معاملے پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button