پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

لیہ: سیوریج کے گڑھے میں گر کر4سالہ بچہ جاں بحق

لیہ:(ویب ڈیسک )ضلع لیہ میں گھر کے باہر بنے سیوریج کے گڑھے میں گر کر 4سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق رفیق آباد میں بچے کے والد نے گھر کے باہر سیوریج کا گڑھا بنایا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد گڑھے کو مٹی ڈال کر بند کر دیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button