انٹر نیشنلتازہ ترین

ایلون مسک کو قتل کی دھمکیاں

واشنگٹن ( ویب ڈیسک) امریکی صدر کے قریبی ساتھی اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ ٹرمپ کے زیرِ صدارت کابینہ کے پہلے اجلاس میں محکمہ حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں مسک نے حکومتی اخراجات میں کمی اور وفاقی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپنی کوششوں پر بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ ان اقدامات کی وجہ سے مجھے جان سے مارنے کی متعدد دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ ایلون مسک نے کہا کہ اگر ہم نے یہ اقدامات نہ کیے تو امریکہ دیوالیہ ہو جائے گا۔ ٹرمپ نے مسک کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک کی سربراہی میں DOGEکا محکمہ اربوں ڈالرز کی چوریاں پکڑ رہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button