پاکستانتازہ ترینصحت

جنرل ہسپتال میں مفت ادویات کی فراہمی، ماڈل فارمیسی قائم

لاہور(بیوروچیف) مریضوں کو بلا امتیاز اور معیاری مفت ادویات کی فراہمی کیلئے لاہور جنرل ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل فارمیسی قائم کردی گئی ہے۔

فارمیسی کا افتتاح پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کیا ۔

مریض او پی ڈی فارمیسی سے صبح آٹھ بجے سے شام آٹھ بجے تک معیاری ادویات مفت حاصل کر سکیں گے۔مریضوں کی سہولت کیلئے 7 کائونٹر قائم کئے گئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button