لاہور (کرائم رپورٹر ) بہاولپور میں شوہر نے سابقہ بیوی پر تیزاب پھینک دیا۔ خاتون کا جسم بری طرح جھلس گیا۔
ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے خاتون کے بیٹے کی کالپر فوری طور پر پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ بروقت کاروائی کرکے خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔



