پاکستانتازہ ترینکاروبار

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کا نیا طریقہ جاری،وکیل یا ماہر کی ضرورت ختم

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے طریقہ کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر کے دوران اعلان کیا کہ یکم جولائی سے آٹھ کالم والا ریٹرن فارم ختم کرکے سات کالم والافارم لایا جائے گا۔

یہ تبدیلی تنخواہ دار طبقے اور چھوٹے کاروباروں کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے۔ اس تبدیلی کے بعد کسی وکیل یا ماہر کی مدد کی ضرورت نہیں رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button