پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

کاہنہ: مچھلی فارم میں نہاتے3بچے ڈوب کر جاں بحق

جاں بحق ہونیوالوں میں2سگے بھائی تھے، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر لی

لاہور ( ویب ڈیسک) مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے تین کمسن بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ کاہنہ کے علاقے صوئے اصل میں پیش آیا جہاں گرمی شدت کو کم کرنے کیلئے تین کمسن بچے مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے اچانک گہرے پانی میں ڈوب گئے۔
جاں بحق ہونیوالوں میں علی اور عثمان سگے بھائی تھے جبکہ تیسرے کی شناخت حسنین کے نام سے ہوئی، جاں بحق ہونیوالے بچوں کی عمریں 9سے 12سال کے درمیان تھیں۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button