انٹر نیشنلتازہ ترین

گرین لینڈ : ریفرنڈم، 57.3 فیصدشہری امریکہ کا حصہ بننے پر متفق

نوک:(ویب ڈیسک )امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کو امریکہ کے ساتھ شامل کرنے خواہش کے بعد پیٹریاٹ پولنگ فائونڈیشن کی جانب سے گرائے گئے سروے میں گرین لینڈ کے 57.3فیصد مکینوں نے گرین لینڈ کے امریکہ کا حصہ بننے کی حمایت کردی ۔

ریفرنڈم کی رپورٹ ویب سائٹ دی ہل نے دی ہےپیٹریاٹ پولنگ فاؤنڈیشن کی طرف سے کرائے گئے سروے کے مطابق 57.3فیصد شرکا نے گرین لینڈ کے امریکہ کا حصہ بننے سے اتفاق کیا۔

صرف 37.4فیصد شرکا نے ممکنہ الحاق کی مخالفت کی، 5.3فیصد افراد نے ابھی کوئی فیصلہ نہ کرنے کا بتایا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں گرین لینڈ اور پاناما کینال کے جزیرے کو حاصل کرنے کےلئے فوجی کارروائی کو مسترد کرنے سے بھی انکار کر دیا اور کہا کہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ ہمیں اقتصادی تحفظ کے لیے ان کی ضرورت ہےمیں فوجی کارروائی نہ کرنے کے اپنے عزم کا اعلان نہیں کروں گا ہمیں ایسا کچھ کرنا پڑ سکتا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button