پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

شہبازگل پر انڈے پھینکنے کا مقدمہ،5 سال بعد ن لیگی ملزمان پر فردجرم عائد

 

لاہور: (بیوروچیف) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پر پیشی کے دوران سیاہی اورانڈے پھینکنے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔

مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ سعد الرحمان نے پانچ سال بعدنامزد مسلم لیگ (ن) کے کارکنان غلام عباس اور طارق جٹ پر فرد جرم عائد کر دی۔

ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید کارروائی ملتوی کر دی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button