پاکستانتازہ ترینسپورٹسعلاقائی خبریںکاروبار

لاہورمیں3دن بسنت منانے کا فیصلہ ،تاریخ کا اعلان

 

لاہور:(بیوروچیف)حکومت پنجاب کا بسنت سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پورے لاہور میں بسنت منائی جائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاہور میں بسنت منانے سے متعلق جو قانون ہے اس پر سختی سے عملدآمد ہوگا۔

پورے لاہور میں 6، 7 اور 8فروری کو بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا، اس دوران تمام موٹر سائیکل پر حفاظت کےلیے راڈز لگائی جائیں گی، ڈور کی تیاری مخصوص جگہوں پر لاہور میں ہوگی۔

دریں اثنا لاہورکے شہریوں نے بسنت منانے فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے ایک جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ بسنت منانے کی اجازت بڑا اچھا فیصلہ ہےجبکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ بسنت سے انسانی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہے۔

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button