پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کی مرحوم الطاف حسن قریشی کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے تعزیت

لاہور ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے لیے ان کے گھر گئے۔
جہاں انہوں نے مرحوم الطاف حسن قریشی کے بیٹے کامران حسن قریشی اور بیٹی کرتبہ مظہر سے تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
انہوں نے الطاف حسن قریشی کی صحافتی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مرحوم اعلیٰ درجے کے انسان اور صحافی تھے، انکی وفات سے صحافت میں ایک نہ پر ہونے والا خلا پیدا ہو گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button