پاکستانتازہ ترینجرم-وسزا

پنجاب میں موٹرسائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( بیوروچیف سے) پنجاب کابینہ کی جانب سے موٹر سائیکل کی حد رفتار مقرر کرنے کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پنجاب کابینہ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
کابینہ سے منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے موٹر سائیکل کی حد رفتار 60کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی حد رفتار 60کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button